30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جارہے ہیں ، اور بہت سے واقعات ابھی ترتیب کے مرحلے میں ہیں۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ان کے مطالعے سے جہاں اِیمان کو مضبوطی نصیب ہوگی وہیں اپنے عقائد کے بارے میں شش وپنج میں رہنے والوں کو بھی سیدھا راستہ دِکھائی دے گا کیونکہ کلمۂ پاک پڑھتے ہوئے، اللہ و رسُول عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ذکرِ پاک کرتے ہوئے، نیک عمل کرتے ہوئے اِنتقال کرنا اور بعدِدفن قبرسے خوشبوکاآنا،کسی وجہ سے قبرکھل گئی توکفن سلامت ملنا،اَلْحَمْدُللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اِن اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کے عقائدکے صحیح ہونے کی مضبوط دلیل ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ’’اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش ‘‘ کرنے کے لئے مَدَنی انعامات پرعمل اورمَدَنی قافلوں میں سفر کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور دعوت ِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مجلس المَدِینۃُ العِلْمِیۃ کو دن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطافرمائے ۔
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم
شعبہ امیرِ اَہلسنّت مجلسِ اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیّہ {دعوتِ اسلامی}
۱۵ربیع الغوث ۱۴۳۱ھ،1اپریل 2010 ء
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع