دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

وغیرہ اورامیرِاہلسنّتدَامَت بَرَکاتُہُم العالیہکی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہرہونے والی بَرَکات وکرامات کے’’ایمان افروزواقعات‘‘مقام وتاریخ کے ساتھ ایک صفحے پرتفصیلاًتحریرفرمادیجئے۔

مَدَ نی مشورہ

       اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّشیخِ طریقت،امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولاناابوبلال محمدالیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَت بَرَکاتُہمُ الْعَالِیَہدورِحاضرکی وہ یگانۂ روزگارہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہوکراللہُرَحمٰنعَزَّوَجَلَّکے اَحکام اوراُس کے پیارے حبیب ِلبیب صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سُنَّتوں کے مُطابِق پُرسُکون زندگی بسرکررہے ہیں۔خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّس جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگرآپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیرصاحب سے بَیْعت نہیں ہوئے توشیخِ طریقت،امیرِاہلسنّتدَامَت بَرکاتُہم العالیہکے فُیُوض وبَرَکات سے مُسْتَفِیْدہونے کے لیے ان سے بَیْعت ہوجائیے۔اِن شَآءَ  اللہعَزَّوَجَلَّدُنیاوآخرت میں کامیابی وسرخروئی نصیب ہوگی۔

مُریدبننے کاطریقہ

 اگرآپ مُریدبنناچاہتے ہیں ،تواپنااورجن کومُریدیاطالب بنواناچاہتے ہیں ان کانام نیچے ترتیب وارمع ولدیت وعمرلکھ کر’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ،عالمی مَدَنی مرکزفیضان مدینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ(کراچی)‘‘کے پتے پرروانہ فرمادیں ،تواِنْ شَآءَ اللہعَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔(پتاانگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )

E.Mail : Attar@dawateislami.net

{۱}نام وپتابال پین سے اوربالکل صاف لکھیں ،غیرمشہورنام یاالفاظ پرلازماً اِعراب لگائیں۔اگرتمام ناموں کیلئے ایک ہی پتاکافی ہوتودوسراپتالکھنے کی حاجت نہیں۔{۲}ایڈریس میں مَحرم یاسرپرست کانام ضرورلکھیں {۳}الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضروراِرسال فرمائیں۔

نمبرشمار

نمبرشمار

نام

مرد/ عورت

بن / بنت

باپ کانام

عمر

مکمل ایڈریس

 

 

 

 

 

 

 

مَدَنی مشورہ :اس فارم کومحفوظ کرلیں اوراس کی مزیدکاپیاں کروالیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن