30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اور مشکل وقت میں مذکورہ عاشقانِ رسُول کا کَلِمَۂ طَیِّبَہپڑھنا ان عاشقانِ رسُول کے مذکورہ عقائد کے عین شَرِیْعَت کے مطابق ہونے کی دلیل ہے اوراُمید ہے کہ اللہ ورسُول عَزَّوَجَلََّّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ان سے راضی ہوں گے اوراِنْ شآء اللہعَزَّوَجَلَّوہ دُنیا وآخِرت میں کامیاب ہوں گے۔
ہر ذی شعوراورغیرجانبدارشخص یہی کہے گا کہ یہ تو وہ خوش نصیب ہیں ، جنہوں نے امیرِاہلسنّت دَاْمَتْ بَرَکا تُہُمُ العَالیہکے دامن اور مسلکِ حق اہلسنّت کی وہ بہاریں پائیں کہ انہیں وقتِ موتکَلِمَۂ طَیِّبَہ پڑھنے کی سعادت ملی۔ ان شآء اللہ عَزَّوَجَلَّیہ خوش نصیب قبْر، حشْر، میزان اورپل صِراط پربھی ہر جگہ اللہ و رسُول عَزَّوَجَلَّوصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے فضل و کرم سے کامیاب ہوکر سرکار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شَفاعَت کا مُژدۂ جاں فِزا سن کر جنّتُ الفردوس میں پیارے آقا صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس پانے کی سعادت حاصل کرلیں گے ۔
اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
مقبول جہاں بھر میں ہو دعوتِ اسلامی
صدقہ تجھے اے ربِّ غفّار مدینے کا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع