30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ کی تعلیمات کی بَرَکت سے عقائدِصادقہ کی پختگی، نورِ علم سے سیرابی اور اعمالِ صالحہ کی بجا آوری کی سعادتوں کے مستحق ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ خوش نصیب عاشقانِ رسول اس دارِناپائیدار سے اس شان کے ساتھ رخصت ہوتے ہیں کہ لوگ عَش عَش کر اٹھتے ہیں۔ ماضی قریب میں رُونما ہونے والے عاشقانِ رسول کی دنیا سے ایمان افروز رخصتی اور بعدِدفن دیکھی جانے والی اللہعَزَّوَجَلَّکی عنایتوں کے بہت سے سچے واقعات تحریراً وتقریراً موصول ہوتے رہتے ہیں جن میں سے کم وبیش64واقعات،6رسائل:نسبت کی بہاریں (حصہ1)بنام’’قبرکھل گئی‘‘ نسبت کی بہاریں (حصہ2) بنام’’حیرت انگیزحادثہ ‘‘،نسبت کی بہاریں (حصہ3) بنام’ ’مردہ بول اُٹھا‘‘نسبت کی بہاریں (حصہ4)بنام ’’مدینے کامسافر‘‘،نسبت کی بہاریں (حصہ5)بنام ’’صلوٰۃ وسلام کی عاشقہ‘‘اورنسبت کی بہاریں (حصہ6) بنام ’’کفن کی سلامتی‘‘میں دعوتِ اسلامی کی مجلس ’’المَدِ ینۃُ العِلْمِیۃ‘‘کی طرف سے شائع ہوچکے ہیں۔اب اس سلسلے کا ایک اور رِسالہ نسبت کی بہاریں (حصہ7) میں مزید 12 واقعات بنام ’’ولی سے نسبت کی بَرَکت‘‘ پیش کئے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع