دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

اسلامی بہنیں اوراسلامی بھائی …! اپنے پیرومرشدامیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکا تُہُم العَالیہکی مَدَنی تربیت کی بَرَکت سے {1} پنج وقتہ نمازی اور دیگر فرائض و واجبات پر عمل کا ذِہن رکھنے والے تھے،{2} نیکیاں کرکے نیکی کی دعوت پھیلانے اور بُرائیوں سے بچنے کا ذِہن رکھنے کے ساتھ ساتھ برائیوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے، {3} دُرُود و سلام محبت سے پڑھنے والے، {4} فاتحہ نیاز بالخُصوص گیارہویں شریف اور بارہویں شریف کا اِہتمام کرنے والے، {5} عیدِ میلادُ النبی صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خوشی میں جشنِ ولادت کی دُھومیں مچانے والے، {6} چَراغاں اور اجتماعِ ذکرونعت کرنے والے تھے۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اِن تمام مَذکورہ عقائد سے متعلق  فرمانِ مصطفٰے کی روشنی میں غور فرمائیں۔

جس کا آخِرکلام لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ (یعنی کَلِمَۂ طَیِّبَہ)ہو، وہ جنت میں داخل ہو گا۔

(سُنَن ابو داؤد ج ۳ ص ۲۵۵ حدیث ۳۱۱۶ دار احیاء التراث العربی بیروت)

      رسُولِ کریم ، رؤفُ رَّحیم  صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ جنّت نشان پڑھ کر تو ہرشخص کا حسنِ ظن یہی ہونا چاہئے کہ موت کے وقت اِنتہائی نازک


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن