30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
مذکورہ بالاواقعات میں جن اسلامی بھائیوں اور بہنوں کی کلمۂ پاک کاوِرد کرتے ہوئے دُنیا سے قابل ِ رشک انداز میں رخصتی کا بیان ہے ،ان خوش نصیبوں میں یہ نسبتیں یکساں دیکھی گئیں کہ یہ تمام اسلامی بہنیں اور بھائی …!
(۱) عقیدۂ توحید و رِسالت کے قائل،(۲)نبی کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے غلام،(۳)صحابۂ کِرام، اَہلِ بیت اوراولیائے کاملین کے مُحِبّ، (۴) چاروں ائمۂ عِظام کو ماننے والے اور کروڑوں حَنَفیوں کے عظیم پیشوا سیِّدُنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مُقَلِّد( یعنی حَنَفی) تھے ،(۵)مسلکِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ پر کاربند تھے،(۶) تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ اورزمانے کے ولی شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت دامَتْ بَرَکاتُہُم العالیہکے مریدتھے ۔
ان خوش نصیبوں میں مزیدیہ نسبتیں بھی یکساں دیکھی گئیں کہ یہ تمام
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع