دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                                                                                                                         صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

{12}ذِکْرُاللہ کی تکرار

      ٹھٹھہ (باب الاسلام سندھ )کے ایک اسلامی بھائی کے بیان کاخلاصہ ہے: ہمارے خاندان کی ایک اسلامی بہن کوخوش قسمتی سے دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول میسّر آ گیا۔ مَدَنی ماحول سے وابستہ کیاہوئیں ان کی زندگی میں بہاریں آ گئیں صوم وصلوٰۃ کی پابندی کرنے لگیں اور صلوٰۃ وسلام کو ہر گھڑی اپنا وظیفہ بنا لیا۔ اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں خود بھی شرکت کرتیں اور اصلاحِ امّت کے عظیم جذبے کے تحت گھر گھر جا کر انفرادی کوشش کر کے دوسری اسلامی بہنوں کو اجتماع کی دعوت دیتیں۔کچھ عرصہ بعداچانک وہ بیمار ہو گئیں  کئی جگہ سے علاج کروایامگرطبیعت سنبھلنے کی بجائے مزیدبگڑتی چلی گئی،بالآخر ان کی زندگی کے آخری لمحات آپہنچے اورانہوں نے بلندآوازسے ذِکْرُاللہعَزَّوَجَلَّکرناشروع کر دیا تھوڑی دیر بعد کلمہ شریف لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللہپڑھا اور ان کی روح قفسِ عُنصری سے پرواز کر گئی۔

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن