دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

بیان کاخلاصہ ہے:ہماری ایک عزیزہ تھیں ، دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہونے سے پہلے ان کی طبیعت میں عجیب سا چڑچڑاپن تھا،بات بات پر غصے میں آ جانا اور برا بھلا کہنا ان کی عادت بن چکی تھی۔ اَلْحَمْدُللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ان کے گھر میں درسِ فیضانِ سُنّت شروع ہوا جس کی برکت سے ان کی زندگی میں مَدَنی انقلاب آ گیا اور ان کی عادات یکسربدل گئیں ،ان کی فضول گوئی کی عادت بالکل ختم ہو گئی اور ہر وقت ان کی زبان پرذِکرودُرودجاری رہنے لگا۔زندگی نے زیادہ دیر وفا نہ کی اور وہ کچھ ہی عرصہ بعداپنے خالقِ حقیقی سے جاملیں۔وفات سے ایک ہفتہ قبل وہ اپنے تمام رشتے داروں کے ہاں گئیں اوران سب سے ماضی میں ہو جانے والی حق تلفیوں کی معافی مانگتی رہیں۔جمعۃُ المبارک کے روز نمازِ مغرب ادا کرنے کے بعد ایصالِ ثواب کی نیت سے نذرونیاز کا اہتمام کیا۔ اس کے بعد علاقے کی کچھ اسلامی بہنوں کو گھر بلایا اور ا ن سے کہاکہ مجھے سورۂ یٰسٓ سناؤ، سورۂ یٰسٓ سن کر انہوں نے بلندآواز سے کلمہ شریف لَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللہپڑھنا شروع کر دیا اور کلمہ پڑھتے پڑھتے وہ دارِفنا سے دارِبقا کو کوچ فرما گئیں۔ اِنَّاللہِ وَاِنَّااِلیہِ رَاجِعُوْنَ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن