دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

اپنے ذمہ لیتاہوں  لہٰذا میں نے اپنے آپ کو مدنی کاموں کے لئے وقف کر دیا،یہ انہی کی شفقتوں کا نتیجہ ہے کہ میں اس وقت دعوتِ اسلامی کی تنظیمی ترکیب کے مطابق ایک صوبے کی مشاورت کا خادم (نگران) ہوں۔۱۴۲۳ھ بمطابق 2002ء میں ایک حادثے کے دوران گاڑی اُلٹ جانے کے سبب وہ شدید زخمی ہوگئے ،انہیں جناح اسپتال لاہور لے جایا گیا۔تقریباً14دن اسپتال میں زیرِعلاج رہے۔ وفات سے ایک دن قبل بڑے واضح الفاظ میں کہنے لگے’’ہم دو بھائی تھے لیکن اب صرف ایک رہ جائے گااوریاد رکھو دعوتِ اسلامی کو کبھی نہ چھوڑنا۔‘‘ اس کے بعدبلندآواز سے کلمہ طیبہلَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللہکا ورد کرنے لگے جس سے پورا وارڈگونجنے لگا، پھرآبِ زم زم شریف نوش فرمایا اور سب کو الوداعی انداز میں سلام فرمایا اورمسکراتے ہوئے داعیٔ اجل کو لبیک کہا اور ہمیں داغِ مفارقت دے کراس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                                                                                                                         صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

{11}مرنے سے پہلے رشتہ داروں سے معافی

      مدینۃ الاولیاء ملتان(پنجاب،پاکستان)کے مقیم ایک اسلامی بھائی کے

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن