دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

کی روح قفسِ عُنصری سے پروازکرگئی۔اِنَّاللہِ وَاِنَّااِلیہِ رَاجِعُوْنَ

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                                                                                                                         صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

{10}دعوتِ اسلامی کوکبھی نہ چھوڑنا

      اوکاڑہ(پنجاب،پاکستان)کے ایک اسلامی بھائی کے بیان کاخلاصہ ہے: میرے بڑے بھائی نصیراحمدعطاری علیہ رحمۃ الباریتقریباً۱۴۱۵ھ بمطابق 1994ء میں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے۔وہ ڈرائیونگ کے پیشے سے منسلک تھے مَدَنی ماحول کاایسارنگ چڑھاکہ ہروقت سرپرسبزعمامے کاتاج سجائے رکھتے اورسفیدلباس میں ملبوس رہتے،ان کی زندگی میں آنے والے مَدَنی انقلاب کودیکھ کراوکاڑہ اڈے والے حیران رہ گئے۔اسی مَدَنی حلیے میں گاڑی چلاتے،مسافروں کو رسائل تقسیم کرتے اور گاڑی میں امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرکاتُہم العَالیَہ کے اصلاحی بیانات پر مشتمل کیسٹیں بھی چلاتے۔ان کی انفرادی کوشش سے میں بھی مدنی ماحول سے منسلک ہو گیا وہ مدنی کاموں میں میری بھرپور خیرخواہی کرتے بلکہ دور درازمدنی کام کرنے کے لئے انہوں نے مجھے موٹر سائیکل بھی تحفتاًدی۔ وہ کہا کرتے تھے کہ آپ خوب خوب دعوتِ اسلامی کے مدنی کام کریں آپ کے اور آپ کے گھروالوں کے تمام اخراجات میں

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن