دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

کاش! یہ برکتیں مجھے بھی نصیب ہوجائیں۔کلمہ طیبہ کے وِرد کے بعدمسلسل ان کی زبان پر یہ الفاظ جاری رہے’ ’یااللہعَزَّوَجَلَّمجھے معاف فرمادے‘‘اپنی زندگی کے آخری لمحات میں وہ اسلامی بہن ایسی پُرسکون حالت میں گفتگو کر رہی تھیں جیسے انہیں کوئی تکلیف ہی نہیں ہے ۔ڈاکٹرز کے کہنے پر اہلِ خانہ نے انہیں آرام کرنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا اورنہ جانے رات کس پہر وہ داعیٔ اَجل کولبیک کہتے ہوئے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ان کے غسل اورتجہیزوتکفین کا سلسلہ شروع ہوا تو ان کا چہرہ اتنا منور ہو گیا کہ دیکھنے والوں کی نظرنہ ٹکتی تھی۔یقینا اللہعَزَّوَجَلَّاپنے پیاروں کو دارین کی فلاح عطافرما کردوسروں کیلئے مشعلِ راہِ آخرت بنادیتاہے۔ہرزبان محوِ دعا تھی کہیااللہعَزَّوَجَلَّ انہیں اپنے جوارِرحمت میں جگہ عطا فرما۔ بالآخر ذِکرو دُرود سے گونجتی فضاؤں میں انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                                                                                                                         صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

{9}آخری کلام کلمہ اوردُرود وسلام

      مرکزالاولیاء لاہور(پنجاب،پاکستان)کے ایک اسلامی بھائی کے تحریری


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن