30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اور اپنی زندگی اللہورسولعَزَّوَجَلَّوصلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے احکام کی بجاآوری میں بسر کرتیں ، صوم وصلوٰۃ کی پابند اور دوسروں کو بھی ان فرائض پرعمل کی دعوت دیتیں ، ماں باپ کے ساتھ نہایت ادب واحترام سے پیش آتیں اورچھوٹوں پر بہت شفقت کرتیں۔ علاوہ ازیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی کاموں کے حوالے سے بہت فعّال تھیں۔نہ صرف خوداسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرتیں بلکہ گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں پرانفرادی کوشش کرکے انہیں ہفتہ واراجتماع میں اپنے ساتھ لے جاتیں۔الغرض ان کے اخلاق وکردارسے اہلِ خانہ ودیگررشتہ دار بہت متأثرتھے اوران کی خوبیاں بیان کرتے نہ تھکتے تھے۔اچانک بیمار ہو گئیں
ا ور بیماری اتنی طول پکڑگئی کہ انہیں اسپتال میں داخل کروانا پڑا۔تقریباً 15 دن اسی کرب واَلَم میں گزر گئے اورعلاج کے باوجودطبیعت میں بہتری نہ آئی ۔اپنی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر انہوں نے اپنے گھرکے تمام افرادسے ماضی کی حق تلفیوں کی معافی مانگی اور اپنی والدہ سے قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنے کو کہا۔ قراٰنِ پاک کی تلاوت سننے کے بعد تقریباًدس سے پندرہ منٹ تک بآوازِبلندکلمہ طیبہ لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللہکا اس طرح ورد کرتی رہیں کہ ہر سننے والے کا دل چاہ رہا تھا کہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع