30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بارمیں دم کرنے کیلئے پانی بھرہی رہاتھاکہ انہوں نے بلندآوازسے کلمہ شریفلَااِلٰہَ اِلَّااللہُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللہپڑھا اوران کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی(اِنَّاللہ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن)اَلْحَمْدُللّٰہ عَزَّوَجَلَّوالدِمحترم کو مرنے سے قبل ہی دعوتِ اسلامی کامَدَنی ماحول میسّرآگیا،شایداسی مَدَنی ماحول کی برکت سے نزع کے وقت انہیں کلمہ شریف نصیب ہوا۔اللہعَزَّوَجَلَّان کی مغفرت فرمائے ۔آمین
اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
{8}یااللہ عَزَّوَجَلَّ مجھے معاف فرمادے
دعوتِ اسلامی کے مشکبارمَدَنی ماحول کی بَرَکات کے کیاکہنے ۔اس مَدَنی ماحول سے وابستگان کو وقتِ نزع اوربعدِوفات اللہعَزَّوَجَلَّکی طرف سے ایسے انعام واکرام سے نوازا جاتا ہے کہ دیکھنے والاان کی قسمت پررشک کرنے لگتا ہے۔ چنانچہ گلزارِطیبہ(سرگودھا)کے علاقے نیوسیٹلائٹ ٹاؤن کی ایک اسلامی بہن کی مَدَنی بہار پیشِ خدمت ہے جو اسی مضمون کی عَکّاسی کرتی ہے۔
ایک اسلامی بہن جوکہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ تھیں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع