30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں عملی طور پر نظرآ رہی تھیں نمازوں کی پابندی کرنے لگے اور اکثر اوقات تلاوتِ قراٰن اور ذکرو اَذکار میں مشغول رہتے۔ایک روز اچانک انہیں پیشاب کا عارضہ لاحق ہواانہوں نے ڈاکٹر سے دوا لی اورتعویذاتِ عطاریہ بھی استعمال کیے جس کی برکت سے انہیں افاقہ ہوا۔ پھر کچھ دنوں کے بعد انہیں سانس کی بیماری نے آگھیرا،ایک رات اچانک ان کا سانس بند ہونے لگاہم فوراً انہیں اسپتال لے گئے۔ڈاکٹر نے چیک اپ کیا اور دوائیں دیں جس سے طبیعت کافی حدتک سنبھل گئی،ہم انہیں گھر واپس لے آئے۔ گھر پہنچ کر ہم کافی دیرتک والدصاحب کے ساتھ باتیں کرتے رہے،ان کی طبیعت اُس وقت بہت بہترہوچکی تھی اوروہ بہت خوش تھے۔کچھ دیرکے بعد انہوں نے مجھے کہا: ’’اب جا کر سو جاؤ‘‘ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ابھی میں اپنے کمرے میں پہنچا ہی تھاکہ انہوں نے مجھے بلندآوازسے پکارا،میں فوراًان کے پاس پہنچاتوانہوں نے مجھے فرمایا کہ مجھے پانی پردم کرکے دواورمیرے جسم پربھی دم کردو!میں نے دم کیا تو ان کی طبیعت دوبارہ بہترہوگئی۔پھرمجھ سے فرمایا:اب آپ جاکرسوجاؤ!ابھی میں سونے ہی والا تھاکہ پھرمجھے آوازدی اورکہنے لگے پانی پردم کرکے دو!اسی طرح تین بار ہوا۔ تیسری
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع