30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نے کوئی جواب نہ دیا کیونکہ جولینے آئے تھے انہیں لے کر جا چکے تھے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّمیرے داداجان مَدَنی ماحول سے وابستہ تھے اور امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرکاتُہم العَالیَہ سے طالب بھی تھے۔
اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
{7}نزع کے وقت کلمہ طَیِّبَہ
مظفرگڑھ(پنجاب،پاکستان)کے مقیم ایک اسلامی بھائی کے تحریری بیان کا خلاصہ ہے:میرے والدِمرحوم غلام فریدعطاری انتقال سے کچھ عرصہ پہلے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے یوں وابستہ ہوئے کہ میں تین دن کے مَدَنی قافلے میں سفر کرنے کے بعدگھرآیاتومیں نے والدِمحترم کومَدَنی قافلے کی بہاریں بیان کرتے ہوئے انہیں مَدَنی قافلے میں سفرکرنے کی ترغیب دلائی۔جسکے نتیجے میں والدِ محترم ہاتھوں ہاتھ تین دن کے مَدَنی قافلے میں سفرکیلئے تیارہوگئے،اوریوں اگلے ہی دن والدِمحترم عاشقان رسول کے ساتھ مَدَنی قافلے کے مسافربن گئے۔جب وہ قافلے سے واپس آئے تومَدَنی قافلے کی بہاریں ان
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع