دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

{5}بعدِانتقال چہرے پرنورکی برسات

      سردارآباد(فیصل آباد،پنجاب)کے ایک نواحی علاقے میں مقیم ایک اسلامی بھائی دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ایک اسلامی بھائی کی ایمان افروز وفات کے احوال کچھ یوں بیان فرماتے ہیں :ہمارے علاقے کے ایک اسلامی بھائی محمد فیاض عطاری دعوتِ اسلامی کے مہکے مہکے مشکبارمَدَنی ماحول سے وابستہ تھے اور بہت اچھے مبلغ بھی تھے،تقریباً6سال تک بسترِعلالت پررہنے کے بعد جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے۔شروع میں لگاتارتین ماہ تک انہیں کھانسی رہی اور اس کے بعد طبیعت بہت زیادہ بگڑنے لگی۔ڈاکٹروں کے مطابق انہیں انتہائی خطرناک مرض تھا، چونکہ ان کے بھائی فوج میں ملازم تھے اس لیے آرمی اور ایئر فورس کے مختلف اسپتالوں میں ان کاعلاج ہوتارہامگرشِفاان کے مقدرمیں نہ تھی۔ آخری وقت انہوں نے لمبی لمبی سانسیں لیناشروع کر دیں ہم ان کے پاس بیٹھ کر سورۂ یٰسٓ شریف کی تلاوت کرنے لگے ایک اسلامی بھائی نے انہیں آبِ زم زم بھی پلایا۔ چند لمحوں بعد ان کی روح قفسِ عُنصری سے پروازکرگئی(اِنَّاللہ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)۔انتقال کے بعد ان کا چہرہ روشن ہو چکا تھا اور نور سے جگمگا رہا تھا، کافی دیران کی میت پر اسلامی بھائیوں نے نعت خوانی کی اور پھر انہیں عمامہ شریف


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن