دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

کہا ’’وقتِ نزع محمد ناصر عطاری مسکرا رہے تھے‘‘اورذِکراللہعَزَّوَجَلَّکرتے ہوئے ان کی روح قفسِ عُنصری سے پروازکرگئی۔(اِنَّاللہ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ) مرحوم کو دعوتِ اسلامی کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے غسل دیااورایک مَدَنی اسلامی بھائی نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔(دعوتِ اسلامی کے جامعات المدینہ سے فارغ التحصیل اسلامی بھائیوں کو المدنی کہا جاتا ہے) سینکڑوں اسلامی بھائیوں نے ان کی نمازِجنازہ میں شرکت کی۔ ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ میں نے سات سال محمد ناصر عطاری علیہ رحمۃ الباریکے ساتھ گزارے وہ فرائض وواجبات کے ساتھ ساتھ نوافل کثرت سے پڑھتے بالخصوص نمازِاوابین تو باقاعدگی سے اداکرتے تھے۔سخت سردی کی راتوں میں بھی وہ نمازِفجرکیلئے صدائے مدینہ لگاتے تھے۔ان کی قابلِ رشک وفات کو دیکھ کر کئی اسلامی بھائی دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہورہے ہیں اور ان کے ایک بھائی نے بھی دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہونے کی نیت کی ہے اَلْحَمْدُللّٰہعَزَّوَجَلَّ اب توان کے والد صاحب بھی مَدَنی قافلے میں سفر اختیار فرماتے ہیں۔

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                                                                                                                         صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن