دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

تک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ رہے۔وہ کثرت سے مدنی قافلوں میں سفرکرتے اورجب سے مَدَنی انعامات کی ترکیب بنی توہرماہ مَدَنی انعامات کارسالہ پُرکرکے جمع کرواتے رہے اورآہستہ آہستہ اپناعمل بڑھاتے چلے گئے۔ گھروالوں کی طرف سے کچھ مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا مگر ان کی استقامت مثالی تھی تقریباً۱۴۲۳ھ بمطابق2002 ء میں اچانک انہیں T.Bکا مرض لاحق ہو گیا کچھ عرصہ تک دوائیں استعمال کرتے رہے جس سے مرض میں کچھ افاقہ ہوامگر سات سال بعد۱۴۳۰ھ بمطابق2009 ء میں پھراس مرض میں شدت آگئی۔ ٹیسٹ کروائے تو ڈاکٹروں نے کہا کہ ان کے گردے بھی فیل ہو چکے ہیں الغرض جوں جوں دوا کی مرض بڑھتاہی گیا۔اس دوران وہ مرکزالاولیاء(لاہور)کے ایک مشہوراسپتال میں داخل رہے اوراس حالت میں بھی انہوں نے کبھی نمازقضانہ ہونے دی۔کچھ عرصہ کے بعدڈاکٹروں نے کہاکہ انہیں دوسرے اسپتال میں لے جائیں چنانچہ ہم انہیں دوسرے اسپتال لے گئے جہاں وہ تقریباً چار دن داخل رہے پانچویں دن صبح فجر کی نماز کیلئے اٹھے تو والدہ صاحبہ نے انہیں وضوکروایا تو انہوں نے نماز ادا کی۔ اس کے بعد اللہ اللہ کا ذکر شروع کر دیا۔ اس دوران علاقے کے دوسرے اسلامی بھائی بھی پہنچ گئے،ان اسلامی بھائیوں نے حلفیہ بیان دیتے ہوئے

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن