30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نے سوچا کہ طبیعت زیادہ خراب ہے شایداس لئے ایسی باتیں کر رہے ہیں لہٰذا ہم انہیں فوراً اسپتال لے گئے، وہاں پہنچ کر انہوں نے اسپتال میں موجود لوگوں کو اکٹھا کر لیا اور انہیں کہا کہ تم بھی کلمہ پڑھو میں بھی پڑھتا ہوں۔ کچھ لوگوں نے مذاق اُڑانا شروع کر دیا کہ باباجی مرنے کا کہہ رہے ہیں لیکن لگتانہیں کہ یہ مریں گے، اسکے بعد تایا جان نے یہ الفاظ کہے ’’یااللہعَزَّوَجَلَّایک بار پھر مدینے لے جا۔‘‘ اور پھر کلمہ شریف اور دُرُوْد و سلام پڑھتے ہوئے انہوں نے اپنی جان جانِ آفرین کے سپرد کر دی (اِنَّاللہ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن)کچھ دنوں بعد مجھ گناہ گار وبدکار کو خواب میں پیارے آقاصلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت کی سعادت نصیب ہوئی،آپ کے ساتھ میں نے اپنے تایاجان کوبھی دیکھا وہ فرما رہے تھے کہ حاجی مشتاق علیہرحمۃ الرّزاق بھی یہیں تشریف فرما ہوتے ہیں۔
اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
{4}بعدِوصال چہرے پرمسکراہٹ
مرکزالاولیاء لاہور(پنجاب،پاکستان)کے محمد ناصر عطاری تقریباً 15 برس
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع