30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے مَدَنی ماحول اور زمانے کے ولیٔ کامل امیرِاہلسنّت دَامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے دامن سے نسبت رنگ لے آئی اور انہیں آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا۔
مرتے وقت کلمۂ طیِّبہ پڑھنے کی فضیلت
خدا عَزَّوَجَلَّ کی قسم! خوش قسمت ہے وہ مسلمان جسے مرتے وقت کلِمۂ طیِّبہ پڑھنے کی سعادت نصیب ہو جائے، چُنانچِہ اللہ کے مَحْبوب،دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ العُیُوب صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰٰلہٖ وسلَّمکا فرمانِ مغفِرت نشان ہے:
مَنْ کَانَ اٰخِرُکَلَامِہٖ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ دَخَلَ الْجَنَّۃَ
ترجَمہ:جس کا آخری کلاملَآاِلٰہَ اِلَّااللہ (کَلِمَۂ طیِّبہ)ہو، وہ جنّت میں داخل ہو گا۔
(سُنَن ابوداؤدج۳ص۲۵۵حدیث۳۱۱۶)
{3}وقتِ آخر اَوْرَادْ کی تکرار
چکوال (پنجاب،پاکستان)کے مقیم ایک اسلامی بھائی کے تحریری بیان کا خلاصہ ہے: میرے تایا جان حاجی محمدنسیم عطاری جنہوں نے میری پرورش کی امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرکاتُہم العَالیَہ سے بے انتہا محبت کرتے تھے ۔اور مدینہ منوّرہ (زَادَہَااللہُ شَرَفًاو َّتَعْظِیْماً) سے ان کی محبت کاتویہ عالَم تھا کہ انہوں نے اپنی ملازمت کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع