30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دوران وہ شیخِ طریقت،امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرکاتُہم العَالیَہ سے مرید بھی ہو گئیں مگر شاید ان کی زندگی کے دن پورے ہوچکے تھے اورچند ماہ بعدکلِمہ طیّبہ پڑھتے ہوئے ان کی روح قفسِ عُنصری سے پروازکرگئی۔(اِنَّاللہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن)ان کے انتقال کے بعد ان کے رشتہ داروں میں سے کسی نے انہیں خواب میں قراٰن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا نیز جب ہم ان کے چہلم والے دن فاتحہ خوانی کیلئے قبرستان گئے تو حیرت انگیز طور پر ان کی قبر پر ڈالے گئے پھولوں سے نعلِ پاک کا نقش بنا ہوا تھا۔ اَلْحَمْدُللّٰہعَزَّوَجَلَّانہیں حضور غوثِ اعظم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم اور امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرکاتُہم العَالیَہ سے مرید ہونا کام آگیااورنہ صرف مرتے وقت انہیں کلمہ شریف نصیب ہوا بلکہ مرنے کے بعد انہیں اچھی حالت میں بھی دیکھا گیا۔
اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُللّٰہعَزَّوَجَلَّان بہاروں کو پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ وقتِ موت کلمۂ طیبہ پڑھنے والے ان خوش نصیبوں کو دعوتِ اسلامی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع