30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خریف کی اہم فصلیں :
کپاس، جُوار، دھان(چاول)، باجرہ، مُونگ پھلی ، مکئی، کماد(یعنی گنّا)اور سورج مُکِّھی خریف کی اہم فصلیں ہیں دالوں میں دال مونگ، دال ماش اور لوبیا خریف میں کاشت ہوتی ہیں ۔
سبزیاں : گرمیوں میں کدوشریف، ٹینڈا(ٹِنْڈا)، کریلا، بھِنڈی توری، آلو ، ٹماٹر ، گِھیا توری ، سبزمرچ، شملہ مرچ، پودینہ ، کِھیرا، کَکْڑِی(تر)اور اَرْوِی شامل ہیں ۔
پھل : موسم گرمامیں خربوزہ، تربوز، آم، فالسہ، جامن، لیچی، لیموں ، خوبانی ، آڑو، کھجور ، آلوبخارا ، گرما، انناس، انگور ا و ر آلوچہ شامل ہیں ۔
ربیع کی فصلیں ، سبزیاں اورپھل
ربیع : اِس سے مراد موسم سرما کی فصلیں ہیں جن کی کاشت موسم سرما کے آغازمیں اکتوبرسے دسمبر تک ہوتی ہے اورکٹائی موسم سرما کے اختتام اورموسم بہار میں جنوری تااپریل ہوتی ہے۔
ربیع کی اہم فصلیں :
ربیع کی اہم فصلوں میں گَنْدُم، چنا، جَو، بَرْسیم، تورِیا ، رائی، سرسوں اورلُوسن ہیں دالوں میں مسورکی دال ربیع کی اہم فصل ہے۔
سبزیاں : پھول گوبھی ، بندگوبھی ، شلغم، گاجر، چقندر، مٹر، پیاز، لہسن، مولی ، پالک، دھنیااورمختلف قسم کے ساگ اورمیتھی شامل ہیں ۔
پھل : ربیع کے پھلوں میں مالٹا، لوکاٹ ، بیر، امرود، سیب، چیکو، انار، ناشپاتی، آم لوک (جاپانی پھل)، سنگترا، پپیتا ، اورناریل شامل ہیں ۔عموماً شہد بھی ربیع کی فصل کے ساتھ ہی حاصل کیا جاتاہے۔
دعوت ِ اسلامی کے ساتھ تعاون کیجیے
اَلْحَمْدُ للہ عَزَّوَجَلَّ تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی 30 سے زیادہ شعبہ جات میں مَدَنی کام کررہی ہے ۔برائے کرم! اپنی زکوٰۃوعُشراور صدقات وخیرات دعوتِ اسلامی کو دینے کے ساتھ ساتھ اپنے رشتہ داروں ، پڑوسیوں اور دوستوں پربھی انفِرادی کوشِش فرما کر ان کے زکوۃ وعشر اوردیگر عَطِیّات دعوت اسلامی کے مَدَنی مرکز پر پہنچاکریا کسی ذمّہ دار اسلامی بھائی کو دے کر یا مَدَنی مرکز پر فون کرکے کسی اسلامی بھائی کو طلب فرماکرانہیں عنایت فرمادیجئے۔اللہ عَزَّ وَجَلَّآپ کاسینہ مدینہ بنائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ محلہ سوداگران ، پرانی سبزی منڈی ، باب المدینہ کراچی، پاکستان
www.dawateislami.net / www.dawateislami.org
(۱)60مُمالِک : اَلْحَمْدُ للہ عَزَّوَجَلَّ تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ’’دعوتِ اسلامی‘‘ تادمِ تحریردنیا کے تقریباً 60ممالِک میں اپنا پیغام پہنچا چکی ہے اور آگے کُوچ جاری ہے ۔
(۲)کُفّارمیں تبلیغ : لاکھوں بے عمل مسلمان ، نَمازی اور سنَّتوں کے عادی بن چکے ہیں ۔ مختلف ممالک میں کُفار بھیمُبَلِّغینِ دعوت ِ اسلامی کے ہاتھوں مُشَرَّف بہ اسلام ہوتے رَہتے ہیں ۔
(۳) مَدَنی قافِلے : عاشقِانِ رسول کے سنَّتوں کی تربیّت کے بے شمار مَدَنی قافِلے ملک بہ ملک، شہر بہ شہراورقَریہ بہ قَریہ سفر کرکے علمِ دین اور سنّتو ں کی بہاریں لُٹارہے اور نیکی کی دعوت کی دھومیں مچا رہے ہیں ۔
(۴) مَدَنی تربیَّت گاہیں : مُتَعَدَّد مقامات پر مَدَنی تربیّت گاہیں قائم ہیں جن میں دُورونزدیک سے اسلامی بھائی آکرقِیام کرتے عاشقانِ رسول کی صحبت میں سنّتوں کی تربیَّت پاتے اور پھرقُرب وجوار میں جاکر ’’نیکی کی دعوت‘‘ کے مَدَنی پھول مہکاتے ہیں ۔
(۵) مساجِد کی تعمیر : کیلئے مجلس خُدّامُ المساجد قائم ہے، مُتَعَدَّد مساجِد کی تعمیرات کا ہروَقت سلسلہ رَہتاہے، کئی شہروں میں ’’ مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ ‘ ‘ کی تعمیرات کا کام بھی جاری ہے۔
(۶) آئمَّۂ مساجِد : بے شُمار مساجِد کے امام و مُؤَذِّنِین اور خادِمین کے مُشاہَرے ( تنخواہوں )کی ادائیگی کابھی سلسلہ ہے۔
(۷)گونگے ، بہرے اور نابینا : ان کے اندر بھی مَدَنی کام ہورہاہے اور ان کے مَدَنی قافِلے بھی سفر کرتے رہتے ہیں ۔
(۸) جیل خانے : قیدیوں کی تعلیم وتربیَّت کے لئے جیل خانوں میں بھی مَدَنی کام کی ترکیب ہے۔ کئی ڈاکو اور جرائم پیشہ اَفراد جیل کے اندر ہونے والے مَدَنی کاموں سے مُتأَثِّر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع