دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Urdu Imla | اُردُو اِملا

پہلے اسے پڑھیے!

book_icon
اُردُو اِملا
            

پہلے اسے پڑھیے!

* از: غلام احمد رضا قادری مدنی (اسلامک ریسرچ سینٹر، المدینۃ العلمیہ) الفاظ کو ان کے درست حروف کے ساتھ لکھنا ’’املا‘‘ کہلاتا ہے، اور یہی کسی بھی زبان کی صحت اور حسن کا بنیادی معیار ہے۔ ادنیٰ سی لغزش بھی اہلِ علم وذوق کی نظر میں کھٹکتی ہے ، اس لیے اہلِ علم نے ہمیشہ املا کی درستی پر خاص توجہ دی ہے۔ اسی ضمن میں ایک مثال ملاحظہ ہو: عام طور پر ’’چیخ و پکار‘‘ لکھا جاتا ہے، حالانکہ درست ’’چیخ پکار‘‘ (بغیر واؤ کے) ہے۔ اس کی تائید امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک دستی تحریر سے بھی ہوتی ہے، جس میں آپ نے ’’و‘‘ حذف فرمایا ہے، ملاحظہ ہو: ۔ اسی علمی ضرورت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے ایک مختصر رسالہ تیار کیا گیا ہے، جس میں عام غلطیوں کی نشاندہی اور ان کی اصلاح پیش کی گئی ہے، تاکہ پڑھنے والوں کو املا کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جا سکے اور درست تحریر کی عادت پروان چڑھے۔ اس رسالے کا نام ’’اردو املا‘‘ ہے (12 صفحات)، جس کی ایک نمایاں خوبی یہ ہے کہ اس میں اردو املا پر مبنی 56 متفقہ الفاظ اور مرکبات کی فہرست حروفِ تہجی(ا۔ب۔ پ وغیرہ) کے مطابق پیش کی گئی ہے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن