30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پہلے اسے پڑھیے!
غلام احمد رضا قادری عطّاری مدنی ( المدینۃ العلمیہ ۔Islamic Research Center)۔19مئی 2026ء/2ذوالحج1447ھ
تعارفِ رسالہ:زیرِ نظررسالہ ’حج و عمرہ ایک نظر میں‘ کا مقصد ایک ہی جگہ پر ضروری معلومات فراہم کرنا ہے ۔ اس میں نقشوں وغیرہ کے ذریعے میقات سے لے کر طوافِ وداع تک کے تمام مراحل کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ حاجی اور عمرہ کرنے والے اسے آسانی سے سمجھ کر عمل پیرا ہو سکے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع