Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen) | عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)

book_icon
عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)
            
مراد ہوتا ہے۔(1) روزے رکھنا:احرام کی پابندیوں میں جب خلاف ورزی غیر اختیاری طور پر کی جائے تو مخصوص تعداد میں روزے رکھنے کا اختیار دیا جاتا ہے۔(2)

جُرمِ غیراختیاری کی تعریف:

بیماری، سخت سردی، سخت گرمی، پھوڑے اورزخم یا جُوؤں کی شدید تکلیف کی وجہ سے کوئی جرم ہواتو اسے ’’جرمِ غیراختیاری‘‘کہتے ہیں۔(3)

جرمِ غیر اختیاری میں ملنے والی دم کے متعلق رعایتیں:

جہاں دم کا حکم ہے وہ جرم اگرغیر اختیاری ہے تو اس پر چاہیں تو دم دیجئے، چاہیں تو ان تین صورتوں میں سے کوئی ایک کر لیجئے: 1۔چھ مسکینوں کو ایک ایک صدقہ دے دیجئے ۔ 2۔چھ مسکینوں کو دونوں وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلا دیجئے ۔ 3۔تین روزے رکھ لیجئے ۔ مذکورہ تینوں صورتوں میں سے کسی پر بھی عمل کرنے میں اختیار ہے کوئی بھی صورت اختیار کرنے سے کفارہ ادا ہوجائے گا۔( مگر پہلی دونوں صورتوں میں افضل یہ ہے کہ مساکین حرم کے ہوں)۔(4)
1 27 واجبات حج اور تفصیلی احکام،ص194 2 27 واجبات حج اور تفصیلی احکام،ص194 3رفیق الحرمین،ص260۔بہار شریعت،1/1162،حصہ:6 427 واجبات حج اور تفصیلی احکام،ص196 ۔طوالع الانوار،4/175

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن