Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen) | عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)

book_icon
عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)
            
جس سے اہلِ وطن کو خوشی ہو بے تکلف ہمراہ لے تو بہتر ہے۔(1)سفر سے اہل و عیال کے لئے تحفہ لانا صحیح خبروں(یعنی حدیثوں) سے ثابت ہے۔مدینہ منورہ کی خاک، اینٹ، ٹھیکری اور پتھر وغیرہ نہ اٹھانے کی وجہ یہ ہے کہ یہ تمام چیزیں بھی حضور سے محبت کرتی ہیں بلکہ ہر مقدس مقام سے نسبت رکھنے والے کنکر و پتھر وغیرہ اس مقام سے جدا ہونا گوارا نہیں کرتے جیسا کہ حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرت علامہ علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جمادات(پتھر اور پہاڑ وغیرہ)کے انبیائے کرام، اولیائے عُظام اور اللہ پاک کے مطیع و فرمانبردار بندوں سے محبت کرنے کے وصف (یعنی خوبی) کا انکار نہیں کیا جا سکتا جیسا کہ کھجور کا تنا سرکارِ عالی وقار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے فراق(یعنی جدائی) میں رویا یہاں تک کہ لوگوں نے اس کے رُونے کی آواز بھی سنی۔اسی طرح مکہ مکرمہ کا ایک پتھرحضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر وحی نازل ہونے سے پہلے سلام پیش کیا کرتا تھا۔حضرت علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:احد پہاڑ اور مدینہ منورہ کے تمام اجزا سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبت کرتے ہیں اور آپ سے جدا ہونے کی صورت میں آپ کی ملاقات کے لئے گِریہ کرتے ہیں، یہ ایسی بات ہے کہ جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا، لہٰذا جائز ہونے کے باوجود مقاماتِ مقدسہ کی خاک اور کنکر وغیرہ تبرکات نہ اٹھائے جائیں یہی بہتر ہے۔(2)
1جذب القلوب،ص226 2سفر مدینہ کے متعلق سوال جواب،ص 2 تا 4۔مرقاۃ المفاتیح،5/626،تحت الحدیث:2745

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن