30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کسی نے تقصیر کرا لی تو ایک دم دینا لازم ہو گا اور جو سعی چھوڑی تھی اس کا ادا کرنا بھی واجب ہو گا۔(1)یعنی دم دینا بھی ضروری ہے اور رہ جانے والی سعی کرنابھی ضروری ہے،البتہ اب سعی کے لئے دوبارہ احرام باندھنا ضروری نہیں،بلکہ جب سعی سے پہلےتقصیر کروا کر احرام کھول لیا تو اب بغیر احرام کی پابندی کے ہی سعی کر لے۔(2)
127 واجبات حج اور تفصیلی احکام،ص127۔ المسلک المتقسط،ص175
2 فتاویٰ اہلسنت، غیر مطبوع ،فتویٰ نمبر:Fsd-8236 ملخصاً
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع