Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen) | عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)

book_icon
عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)
            
ضروری ہو اس سے کپڑا ہٹ جائے اور توجہ نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ جواب:اگردورانِ طواف سر سے حجاب اتر جائے،یا بقدرِ مانعِ نماز سِتر کھلا رہا(یعنی اتنا ستر کھلا جتنا کھلا ہونے کی صورت میں نماز نہیں ہوتی)،تو طواف اگرچہ ہو گیا، مگر واجب ترک ہوا اور کفارہ بھی لازم ہوا۔(1)لہٰذا جب تک مکہ مکرمہ میں ہو، اس طواف کااِعادہ کرے یعنی یہ طواف دوبارہ کرے۔اگرطواف کا درست طریقے پر اِعادہ کرلیا،تو لازم آنے والا کفارہ ساقط ہوجائے گا اور اگر بغیر اِعادہ کئے مکہ مکرمہ سے چلی گئی،تو بعض صورتوں میں دَم اور بعض صورتوں میں صدقہ لازم ہوگا۔اس کی تفصیل درج ذیل ہے: 1۔طوافِ فرض یا طوافِ واجب مثلاً طوافِ زیارت،طوافِ عمرہ اورطوافِ وَداع میں سے کوئی طواف اس حالت میں کیا کہ سترِ عورت بقدرِ مانع نماز کھلا رہا، تو اِعادہ نہ کرنے کی صورت میں دم لازم آئے گا۔(2) 2۔طوافِ نفل یا طوافِ سنت میں سے کسی طواف میں سترِ عورت بقدرِ مانع نماز کھلا رہا تو اِعادہ نہ کرنے کی صورت میں صدقہ لازم ہے۔(3)

دورانِ طواف کچھ پڑھنے سے متعلق اہم باتیں

سوال: کیا عورت طواف کرتے ہوئے قرآنِ کریم کی تلاوت کر سکتی ہے؟ جواب:دورانِ طواف دیکھ کر یا بغیر دیکھے تلاوتِ قرآن کرنا جائز تو ہے،مگر افضل یہ ہے
127 واجبات حج اور تفصیلی احکام، ص 164 ۔البحر العمیق،2/1139 2 در مختار و رد المحتار،3/541،540 3 بدائع صنائع،2/310۔طوالع الانوار،4/36

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن