Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen) | عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)

book_icon
عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)
            
وَ النَّجَاۃَ مِنَ النَّارِ ط رکنِ یمانی پہنچنے تک دعا مکمل کر لے،تین کونوں کا طواف ہو چکا اور اب چوتھے کونے رکنِ اسود کی طرف بڑھتے ہوئے دعائیں کرے کہ یہ دیوارِ مستجاب ہے،یہاں دعا پر ستر ہزار فرشتے آمین کہنے کے لئے مقرر ہیں،جو بھی چاہے دعائیں کرے،اپنے ،مرشد ، اساتذہ،والدین اور تمام مسلمانوں کے لئے دعائیں کرے،نیز یہ قرآنی دعا بھی پڑھ لے: رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ(۲۰۱) (پ2،البقرۃ:201) حجرِ اسود کے قریب پہنچ کر پہلا چکر پورا ہوا۔

دوسرا چکر

پہلے کی طرح حجرِ اسود کی سیدھ میں آ کر اس کی طرف منہ کرے اور دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھا کر وہی استلام کی دعا پڑھے: بِسْمِ اللّٰهِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ اللّٰهُ اَكْبَرُ وَ الصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰهِ ط ۔اب پہلے کی طرح ہاتھ سے اشارہ کر کے اسے چوم لے۔پھر کعبہ شریف کی طرف منہ کر کے تھوڑا سا سیدھے ہاتھ کی جانب سرکے۔جب حجرِ اسود سامنے نہ رہے تو فوراً اُسی طرح کعبہ شریف کو الٹے ہاتھ کی طرف لئے طواف میں مشغول ہو جائے اور درودِ پاک پڑھ کر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰذَا الْبَیْتَ بَیْتُكَ وَ الْحَرَمَ حَرَمُكَ وَ الْاَمْنَ اَمْنُكَ وَ الْعَبْدَ عَبْدُكَ وَ اَنَا عَبْدُكَ وَ ابْنُ عَبْدِكَ وَ ھٰذَا مَقَامُ الْعَآئِذِ بِكَ مِنَ النَّار ِط فَحَرِّمْ لُحُوْمَنَا وَ بَشَرَتَنَا عَلَی النَّارِ ط اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ اِلَیْنَا الْاِیْمَانَ وَ زَیِّنْہُ فِیْ قُلُوْبِنَا وَ کَرِّہْ اِلَیْنَا الْکُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ وَ اجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ ط اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ ط اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ الْجَنَّۃَ بِغَیْرِ حِسَابٍ ط۔ رکنِ یمانی پر پہنچنے سے پہلے ہی دعا مکمل کر لے،نا محرم مردوں سے بچتے ہوئے حجرِ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن