30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(Specialization in Hadith and its Sciences)
(2) التخصص فی الفقہ الحنفی
(Specialization in Hanafi Jurisprudence)
(3) التخصص فی الفقہ والاقتصاد الاسلامی
(Specialization in Jurisprudence & Islamic Economics)
(4) التخصص فی التحقیق والتصنیف
(Specialization in Research & Authorship)
(5) التخصص فی التوقیت
(Specialization in Astronomical Calculations)
(6) التخصص فی العلوم العربیۃ
(Specialization in Arabic Sciences)
دعوتِ اسلامی کی یہ علمی خدمات واقعی قابلِ ستائش اور لائقِ تحسین ہیں۔ یہ تخصصات محض علمی ڈگریاں حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کی حقیقی خدمت، دین کی اشاعت اور معاشرے کی اصلاح کا موثر ذریعہ ہیں۔ الحمدللہ اب تک سینکڑوں علمائے کرام ان تخصصات سے فیض یاب ہوکر دین کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ دارالافتاء اہلِ سنت میں مفتیانِ کرام کی موجودگی، مرکز الاقتصاد الاسلامی میں معاشی مسائل کا شرعی حل، تحقیقی و تصنیفی کاموں میں اضافہ، یہ سب دعوتِ اسلامی کی ان علمی کاوشوں کے نتیجے ہیں۔
یہ رسالہ ان تمام تخصصات کا احاطہ کرتا ہے اور ہر تخصص کی تفصیلات، اہمیت اور فوائد کو واضح کرتا ہے۔ اس میں تخصص کی لغوی و اصطلاحی تعریفات، دورِ حاضر میں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع