دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Uloom e Deenia Me Takhasus Ki Ahmiyat Aur DawateIslami | علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی

دعوتِ اسلامی کی علمی خدمات کا ایک جائزہ

book_icon
علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی
            

دعوتِ اسلامی کی علمی خدمات کا ایک جائزہ

دعوتِ اسلامی تبلیغِ قرآن و سنت کے لیے کثیر پہلوؤں پر مصروفِ عمل ہے، جن میں تحریری، تقریری، تدریسی سبھی شامل ہیں۔ دنیائے اسلام کے لیے مبلغین، مفتیانِ کرام، معاشیات کے فقہی ماہرین کی تیاری بھی دعوتِ اسلامی کا اہم منصوبہ ہے جس پر الحمدللہ عرصہ دراز سے عمل جاری ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے دعوتِ اسلامی کے جامعاتُ المدینہ میں تخصصات کروائے جاتے ہیں۔ یہ مختصر رسالہ دعوتِ اسلامی کی اس حوالے سے خدمات کا خلاصہ اور اجمالی جائزہ ہے جو قارئین کرام کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ علم کی عظمت اور اہمیت کسی سے مخفی نہیں۔ علومِ وفنون انسانی ترقی و عروج میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں اور علم سے آگاہی بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان پر کائنات کے راز کھلتے چلے جاتے ہیں۔ اللہ پاک نے اپنے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کو بھی علم میں اضافے کی دعا کا حکم دیا اور حدیثِ پاک میں وارد ہے کہ علم سیکھنے سے حاصل ہوتا ہے۔ جتنا کسی علم و فن کو خصوصیت کے ساتھ سیکھا اور سمجھا جائے، اتنا ہی اُس میں درک و مہارت پیدا ہوجاتی ہے۔ علمی دنیا میں اسے "تخصص" کہا جاتا ہے۔ دورِ حاضر میں علمی وسعت، معلومات کی کثرت اور وقت کی قلت کے پیشِ نظر تخصص کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ دعوتِ اسلامی نے اسی اہمیت کے پیشِ نظر کئی فنون و علوم میں تخصصات کا آغاز کیا جیسے (1) التخصص فی الحدیث وعلومہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن