30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کتاب پڑھنے کی دُعا
دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دُعا پڑھ لیجئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّوَجَلَّ جوکچھ پڑھیں گے یادرہے گا ۔دُعا یہ ہے:
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِکْمَتَکَ وَانْشُرْ عَلَیْنَا رَحْمَتَکَ یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام
(مُسْتَطْرَف ،ج۱،ص۴۰،دارلفکربیروت)
(اوّل آخر ایک بار دُرُودشریف پڑھ لیجئے)
نام کتاب: علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی
مؤلف: مولانا محمد آصف اقبال عطاری مدنی
صفحات: 14
اشاعت اوّل: نومبر 2025ء(ویب ایڈیشن)
پیشکش: مجلس ماہنامہ فیضانِ مدینہ (دعوتِ اسلامی)
www.dawateislami.net/magazine/ur
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع