دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Uloom e Deenia Me Takhasus Ki Ahmiyat Aur DawateIslami | علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی

(5)التخصص فی التوقیت

book_icon
علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی
            
میں انقلاب برپا کردیتے ہیں، قلم کی طاقت مسلمہ ہے، بعض انقلاباتِ دنیا صرف تحریر کے مرہونِ منت ہیں۔ تحریر عقیدہ وعمل کو درست کرتی، نظریات کو صحیح سمت پر گامزن کرتی اور ظاہر و باطن کے تزکیّہ وطہارت کا باعث بنتی ہے۔یاد رہے کہ ہر دور کا اپنا ایک ماحول ہوتا ہے، تعبیر کے طریقے ہوتے ہیں،زمانے کی اپنی اصطلاحات ہوتی ہیں،اپنی زبان ہوتی ہے، اپنی پیش کش ہوتی ہے لہٰذا تصنیف وتحریر میں بھی موجودہ تقاضوں کا پورا خیال رکھنا ضَروری ہے تاکہ بات میں وزن پیدا ہو، اذہان اُس کی طرف متوجّہ ہوں اور وہ دِلوں میں اترجائے۔ عصرِ حاضر میں ضروری ہے کہ ایسے کثیر مصنّف،مؤلّف، مترجم اور مقالہ نگار تیار کیے جائیں جو درسِ نظامی کے بعد دینی تحریروتصنیف اور علمی تحقیق میں اختصاص رکھتے ہوں، باقاعدہ مصنّف ہوں، تحریر کے قدیم وجدید طریقوں سے آگاہ ہوں۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے مجلس المدینۃُ العلمیہ کے اشتِراک سے عنقریب جامعۃُ المدینہ میں ” التخصص فی التحقیق والتصنیف “ شروع ہونے جارہا ہے۔

(5)التخصص فی التوقیت

(Specialization in Astronomical Calculations) علمِ توقیت (Time Keeping) وہ علم ہے جس کی مدد سے دنیا کے کسی بھی مقام کے لیے نمازِ پنجگانہ، طُلوع وغروب، نصفُ النّہار، مثلِ اوّل وثانی وغیرہ کے اوقات اور درست سمتِ قبلہ(Direction of Qibla) کا تعین بذریعہ کلیہ جات (Formulas) کیا جاتا ہے۔علمِ توقیت فرضِ کفایہ عُلوم میں سے ہے لیکن اس کے جاننے والے بہت کم ہیں اور اگرمبالغہ کرکے کہا جائے کہ ”اس کا علم رکھنے والے معدوم ہیں۔“ تو بے جا نہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن