دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Uloom e Deenia Me Takhasus Ki Ahmiyat Aur DawateIslami | علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی

(4)التخصص فی التحقیق والتصنیف

book_icon
علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی
            
تعلیمات موجود ہیں۔تجارت کی دنیا جوں جوں وسیع ہوتی جاتی ہے اور کاروبار کے نت نئے طریقے اور صورتیں سامنے آتی ہیں توں توں نئے مسائل بھی جنم لیتے ہیں جنہیں اپنے زمانے کے فقہائے کرام بڑی جدّوجہد اوراجتہاد واستِنباط کے ذریعے سلجھاتے ہیں۔ ” التخصص فی الفقہ والاقتصادِ الاسلامی “ کا مقصد ایسے رجال کار تیار کرنا ہے جو دَو ر حاضِر میں پیش آمدہ کاروباری مسائل مثلاً مضاربہ، مشارکہ کی جدید صورتوں سے آگاہ ہوں، اقتِصادیات ومعاشیات کے بنیادی وجدید خدوخال کا علم رکھتے ہوں تاکہ جدید دنیا کے کاروبار و لین دین کے مسائل کا شرعی حل پیش کریں۔ یہ تخصص کرنے والے ”مرکزُ الاقتِصاد الاسلامی دارُالافتاء اہلِ سنّت “ میں اپنی دینی خدمات پیش کررہے ہیں۔ التخصص فی الفقہ والاقتصاد الاسلامی کا آغاز2022ء کو ہوا، اور اَلحمدُ لِلّٰہ اب تک 73 سے زائد علمائے کرام یہ تخصص کرچکے ہیں جبکہ نئے تعلیمی سال شوّال المکرّم 1446ھ کے موقع پر 3مقامات پر تقریباً13 علمائے کرام نے التخصص فی الفقہ والاقتصاد الاسلامی میں داخلہ لیا۔

(4)التخصص فی التحقیق والتصنیف

(Specialization in Research & Authorship) تبلیغِ اسلام، پیغامِ دین، اُمّت کی رَہنمائی اور اصلاحِ احوال کا ایک مضبوط ذریعہ تصنیف وتحریر بھی ہے، محقق مصنّف اور ماہر محرّر اپنی تحقیقات وتحریرات سے زمانے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن