30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کی شرعی رہنمائی کے لیے اہلِ فتوٰی کا وُجود ہر دَور میں ناگزیر رہا ہے۔فتوے کی دنیا بڑی نازک، دقیق اور وسیع ہے، کہاجاتا ہے کہ صرف نماز کے متعلّق ہی تقریباً دس ہزار مسائل ہیں۔ فقہ وفتاوٰی کے لیے بیدارمغز،ذہین وفطین، وسیعُ النظر، کثیرہا کثیرجزئیاتِ فقہ کااستِحضار رکھنے والے کثیرُالمطالعہ افراد مطلوب ہوتے ہیں۔ اس لیے فارغینِ درسِ نِظامی کو دارالافتاء میں جگہ بنانے کے لیے تخصص فی الفقہ کے راستے سے ضرور گزرنا پڑتا ہے۔ دعوتِ اسلامی نے اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جامعۃُ المدینہ میں ” التخصص فی الفقہ الحنفی “ کا اہتِمام کیا جس کے فوائد وثمرات ہمیں دارالافتاء اہلِ سنّت میں بڑے پیمانے پر اُمّت کی رہنمائی کرتے اَصحابِ فتویٰ کی صورت میں نظر آرہے ہیں۔ اَلحمدُ لِلّٰہ اب تک 635سے زائد علمائے کرام یہ تخصص کرچکے ہیں جبکہ نئے تعلیمی سال شوّال المکرّم 1446ھ کے موقع پر تقریباً100 مدنی علمائے کرام نے التخصص فی الفقہ میں داخلہ لیا اور اس وقت دعوتِ اسلامی کے 3 جامعات المدینہ میں التخصص فی الفقہ جاری ہے۔
(3)التخصص فی الفقہ والاقتصاد الاسلامی
(Specialization in Jurisprudence & Islamic Economics)
دینِ اسلام ہر شعبے میں ہماری رہنمائی کرتا ہے، خرید و فروخت، لین دین، معاہدے وغیرہ اُمور میں بھی قراٰن وسنّت کی واضح وخوبصورت اور فطرتِ انسانی کے عین مطابق
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع