دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Uloom e Deenia Me Takhasus Ki Ahmiyat Aur DawateIslami | علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی

book_icon
علومِ دینیہ میں تخصص کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی
            
سے آگاہی،علمی گہرائی وگیرائی، نظریات کی مضبوطی، مسائلِ کثیرہ پر نظر، غلطیوں کے ازالے، کثرت مطالعہ، استدلال کی قوت و طریقے، استنباط واخذ کی صلاحیت، تقریر وتحریر میں احتیاط وانضباط، مسائل کی پیچیدگیوں کے درست اندازے اور حل،ماہر اساتذہ کی صحبت اور ان کے تجربات سے حصول فائدہ، مشاہدہ وتجربہ میں اضافے جیسی خوبیوں سے مزین وآراستہ ہوجاتا ہے اور قابل ِاعتماد واستناد بن جاتا ہے، پھر اُس علم وفن میں طلبہ وعلما حتی کہ محققین اُس سے رجوع کرتے ہیں، بسااوقات وہ اُس علم وفن میں استعارہ ہوجاتا ہے۔ مفتی حجاز امام احمد بن محمد مکی شافعی المعروف ابن حجر ہیتمی رحمۃُ اللہ علیہ امام ابن جزری رحمۃُ اللہ علیہ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: مَنْ غَلَبَ عَلَيْهِ فَنٌّ يُرْجَعُ اِلَيْهِ فِيْهِ دُوْنَ غَيْرِهِ یعنی جس عالم پر کسی فن کا غلبہ ہو تو اُس کی طرف اُسی فن میں رجوع کیا جاتا ہے، دیگر میں نہیں۔(1) دَور حاضِر میں تخصّص کی اَہمیّت و ضَرورت کے پیشِ نظر عالَمِ اسلام کی عالمگیر تحریک دعوتِ اسلامی نے اپنے جامعاتُ المدینہ میں مختلف تخصّصات کاآغاز کیا تاکہ اُمّتِ مصطفیٰ کی علمی پیاس بجھانے اور انہیں شَرعی رَہنمائی دینے کے لیے مستندمفتیانِ کرام، راسخُ العلم علمائے دین اور ماہر اساتذہ کرام تیّار کیے جاسکیں۔ قبلہ عالَم سیّدی امیراہلِ سنّت مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے اُمّت پرعظیم احسانات میں سے ایک تخصصات کا یہ سلسلہ بھی ہے۔ اس مبارک سلسلے کی پہلی کڑی ” التخصّص فِی
[1]فتاوی حدیثیہ،ص328

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن