30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
*فرض علوم، پانچوں نمازیں باجماعت،انفرادی عبادت، گھر والوں کی اصلاح و تربیت ، صلاحیتوں میں اضافے، بروقت کھانے اور سونے کا بھی لحاظ رکھیں ۔
*تنظیمی ضرورت نہ ہو تو رات کو دِینی مشاغل سے فارغ ہوکر جلد سوجایئے کہ رات کا آرام دن کے آرام کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش ہے۔
منصب کے اُمور اور اہلیت
ملک(Country):پاکستان
منصب(Designation): نگران یوسی مشاورت
کام کرنے کی جگہ(Workplace):یوسی
جوابدہ (Report to):نگران سب تحصیل /سب ٹاؤن مشاورت
کام (Function):پاکستان مشاورت کی طرف سے دیئے گئے طریقہ کارکے مطابق یوسی میں دِینی کام کرنا
ماتحت ذمہ داران:ذیلی تا یوسی مشاورت و شعبہ جات
منصب کے کام ( Job Description)
1.یوسی نگران کا اپنے تمام وارڈز ، ذیلی حلقوں اور یوسی سطح کے تمام شعبہ جات کے تمام دِینی کاموں کی نگرانی(Supervision)کرنا اور اپنے نگران کو مکمل معاونت و معلومات فراہم کرنا۔
2.دِینی کاموں کیلئے اہل، تجربہ کار اورتنظیمی طور پر مضبوط ذمہ داران کا تقرر کرنا ،مؤ ثر رہنمائی کے ذریعے ان سے کام لینا نیز تَقَرُّرِی (Appointment)کا ہر ماہ جائزہ لینا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع