دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

UC Mashawarat Nigraan ki Tanzimi Zimedariyan | یوسی مشاورت نگران کی تنظیمی ذمہ داریاں

book_icon
یوسی مشاورت نگران کی تنظیمی ذمہ داریاں
            

12 دِینی کاموں کے دِینی ودنیوی فوائد

12 دِینی کام عبادت ہیں ، باعثِ اجرو ثواب ہیں اور دِینی ودنیوی فوائد سے مالامال ہیں ۔ (1) صبح فجر کے لئے جگانا، نماز کا حکم دینے والے اِس حکمِ قرآنی کے عموم پر عمل ہے : وَ اْمُرْ اَهْلَكَ بِالصَّلٰوةِ وَ اصْطَبِرْ عَلَیْهَاؕ- (پ16، طٰہ: 132) ترجَمۂ کنز العِرفان :اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو اور خود بھی نماز پر ڈٹے رہو۔ آیتِ قرآنی پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ نمازِ فجر کے لیےجگانے کی خاطر صبح پیدل چلنا ،جسمانی صحت کے لئے بھی فائدہ مند ہے ۔ (2) تفسیر سننے سنانے کا حلقہ، قرآنِ پاک میں غوروفکر کی دعوت دینے والی اس آیتِ کریمہ پر عمل کا ایک ذریعہ ہے : اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَؕ- (پ5، النساء:82) ترجَمۂ کنزالعِرفان :تو کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے۔ اسی طرح یہ عمل قوتِ فکر و عقل میں اضافہ کرتا اور دِینی سمجھ بُوجھ میں اِضافہ کرتا ہے ۔ (3) درس دینا مسلمانوں کو بھلائی کی بات سمجھانا ہے اور یہ اِس حکمِ خداوندی پر عمل ہے : وَّ ذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ(۵۵)(پ27، اَلذّٰرِیٰت:55) ترجَمۂ کنزالعِرفان :اور سمجھاؤ کہ سمجھانا ایمان والوں کو فائدہ دیتا ہے۔ علاوہ ازیں درس مُعاشرے کی اِصلاح اور مختلف بُرائیوں کے خاتمے کا ایک ذریعہ ہے ۔ (4) مدرسۃ ُالمدینہ بالغان تعلیمِ قرآن کا ایک اہم ذریعہ ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و اٰلِہٖ وسلم نے فرمایا: خَیْرُکُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَہٗ یعنی تم میں سے بہتر وہ ہے، جو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن