30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سکول سسٹم وغیرہ) کا طے شدہ طریقہ کار کے مطابق دورہ (Visit) کروائیں ۔
*وزٹ کے دوران دعوت اسلامی کے شعبوں اور اداروں کا تعارف پیش کریں۔
*شعبوں کی پاکستان اور دنیا بھر میں کی جانے والی دِینی خدمات بھی بتائی جائیں ۔
*دعوت اسلامی کے شعبوں کے معاشرے پر پڑنے والے مثبت اثرات سے ان حضرات کو آگاہ کریں۔
*بااثر افرادنیز ا ن کے بچوں کو جامعۃُ المدینہ/مدرسۃ المدینہ/فیضان آن لائن اکیڈمی (بوائز/گرلز)/دارالمدینہ/فیضان اسلامک اسکول سسٹم یا آن لائن کورسز وغیرہ میں داخلہ (Admission) دلوائیں ۔
تقسیمِ رسائل (Distribution of Islamic Literature/Booklets):
یوسی میں رہنے والے عاشقان رسول میں امیر اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ اور اسلامک ریسرچ سینٹر المدینۃ العلمیہ کی کتب و رسائل تقسیم کریں/کروائیں اور واٹس ایپ کے ذریعے ان کی PDF عام کریں ۔
عاشقانِ رسول بالخصوص با اَثَر اَفراد کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کی ترغیب دلاتے رہیں ۔
نوٹ:تنظیمی مسائل کے حل کے لیے تنظیمی طریقۂ کارکےمطابِق اپنے متعلقہ ذمّہ داران سے رابطہ فرمائیں،حل نہ ہونےکی صورت میں پاکستان مشاورت آفس کے اس فیڈ بیک نمبر پر رابطہ کریں: 0315 2692786
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع