30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ترغیبی امور (Desirable Responsibilities)
سنتیں اپنائیں :
*سنت کے مطابق لباس ،داڑھی،زلفیں اورعمامہ(بہتر ہے کہ سفید ہو) وغیرہ اپنائیں ۔
محبتیں بڑھائیں:
*جو اسلامی بھائی پہلے آتے تھے مگر اب نہیں آتے ،ان سے رابطے میں رہیں ، انہیں دِینی کاموں کی دعوت دیتے رہیں اور ان کی اہلیت کے مطابِق انہیں تنظیمی ذمہ داری بھی دیں ۔ان کےبچوں کو دعوتِ اسلامی کے اِداروں میں داخل کروائیں،قافلے میں سفر کرنے کی عمر ہوتو قافلے میں بھی سفرکروائیں۔
*خوشی غمی کے مواقع پر شرعی اورتنظیمی اصولوں کے مطابِق ملاقات ، عیادت اور تعزیت کریں ۔
*پرانے اور سینئراسلامی بھائیوں اور دیگر عاشقانِ رسول کے ہاں فوتگی کے مواقع پرکفن دفن وغیرہ میں شرکت کریں اور ان کے مرحومین کے لئے ایصالِ ثواب اجتماع منعقد کریں ۔
*بیماری یافوت شدگان سے متعلق امیراہلِ سنّت ،خلیفۂ امیراہلِ سنّت یا کسی رُکنِ شُوریٰ کا دعائیہ پیغام لے کر دیں ،پیغام کی اہمیت بتا کر اچھی اچھی نیتیں بھی کروائیں ۔
وزٹ/داخلہ(Visit / Admission):
*بااثرافراد کو دعوتِ اسلامی کے شعبوں اور اِداروں (جامعۃ المدینہ،مدرسۃ المدینہ، دارالمدینہ،دارالافتا اہلِ سنّت (دعوت اسلامی)،فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز اور فیضان اسلامک
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع