30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بھی عام ہو گی اور بقیہ 11 دِینی کاموں کے لیے ذمہ داربنانے میں بھی مدد ملے گی۔
*اپنی یوسی سے ہفتہ وار اجتماع کے لئے ہر جمعرات کو گاڑیاں چلائیں،ہر گاڑی کا نگران بنائیں اورگاڑی چلانے کا مستقل مَقَام طے کر کے ذمہ داران کو اپڈیٹ کریں ۔ (پاکستان مشاورت آفس سے جاری ہونے والے ”ہفتہ واراجتماع اور دیگر (بڑی راتوں کے ،خصوصی اور مدنی مذاکرہ) اجتماعات کے لیے گاڑی نگران کے کام“کا خود بھی مطالعہ کریں اوراس کے مطابق گاڑی نگران کی تربیت کریں)۔
*ہر ماہ اپنی یوسی سے 12 دن کا ایک قافلہ اور ہر وارڈ سے 3 دن کا قافلہ سفر کروائیں ۔
نوٹ: پاکستان مشاورت آفس کی طرف سے ذیلی حلقے کے 12دِینی کاموں کے اہداف کی فائل جاری کی جا چکی ہے، تما م یوسی نگران ان اہداف کے مطابق دِینی کام کرنے / کروانے کی ترکیب بنائیں ۔ (ہر صوبے کے12 دِینی کام بالخصوص قافلے کا ہدف مختلف ہے)۔
تنظیمی ایونٹس
*یوسی نگران ایونٹس کے اجتماعات(اجتماعِ یومِ عاشُورا، اجتماعِ یومِ رضا، اجتماعِ میلاد،اجتماعِ غوثیہ،اجتماعِ یومِ غریب نواز،اجتماعِ شبِ معراج،اجتماعِ شبِ بَراءَت،اجتماعِ شبِ قدر) کی خوب خوب تشہیر کریں ، گھر گھر ،دُکان دُکان دعوت کی ترکیب بنائیں بالخصوص یوسی میں رہنے والے بااثر افراد تک ان اجتماعات کی دعوت پہنچا کر انہیں بھی ان اجتماعات میں شرکت کروائیں ۔
*اجتماع یومِ رضا اور اجتماع یومِ غریب نواز کی ترکیب UCسطح پرطے ہے ،لہٰذا اسی کے مطابق ترکیب بنائیں۔
*محرم شریف کے پہلے 10دن فیضانِ صحابہ و اہلبیت اجتماع اورربیع الاول کے پہلے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع