دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tazkirah Sheikh Abdullah bin Sadaqah Dahlan Makki رحمۃ اللہ علیہ | تذکرہ شیخ عبداللہ بن صدقہ دحلان مکی رحمۃ اللہ علیہ

(1)ڈاکٹر سید ربیع بن صادق دحلان

book_icon
تذکرہ شیخ عبداللہ بن صدقہ دحلان مکی رحمۃ اللہ علیہ
            
واپس آئے اور محکمۂ ڈاک و ٹیلی گرام( مصلحۃ البرق و البرید )میں ملازم ہو گئے۔پھر ترقی کرتے ہوئے ایڈیٹوریل سیکشن( قلم التحریر )میں آ گئے۔آپ محنتی،محبِّ وطن، ایماندار، سونپے ہوئے کام کو انتہائی لگن سے کرنے والے اور متحرک شخصیت کے مالک تھے۔انہی خصوصیات کی وجہ سے آپ کا تبادلہ 1354ھ میں محکمۂ ملکی مجلسِ شوریٰ میں ہو گیا،جہاں آپ کو انتظامی مہارت،اعلیٰ اخلاقی اور اداراتی رویوں سے واقفیت ہوئی۔آپ بالترتیب یہاں کاتب،محرر،معاون سیکرٹری،سیکرٹری مجلسِ شوریٰ،امین سر مجلسِ شوریٰ اور مدیر محکمۂ مجلسِ شوریٰ کے عہدوں پر فائز ہوتے گئے حتی کہ آپ کو 17محرم 1378ھ مطابق 4 اگست 1958ء میں مجلسِ شوریٰ کا رکن بنا دیا گیا۔آپ کمیٹی برائے امورِ انتظامیہ میں بھی شامل تھے۔رجب 1400ھ تک آپ اس ذمہ داری پر فائز رہ کر ریٹائر ہوئے۔اس کے بعد ادارة اعمال مجلسِ شوریٰ کے نگران بنائے گئے اور تا دمِ وفات یہ ذمہ داری نبھاتے رہے۔(1)آپ نے مشہور قبیلے آلِ مومنہ میں شادی کی۔آپ کی 5 بیٹیاں اور 7 بیٹے ہیں، جن کی تفصیل بیان کی جاتی ہے:

(1)ڈاکٹر سید ربیع بن صادق دحلان

ماسٹرز کی ڈگری امریکہ سے حاصل کی۔1987ء میں جامعہ قاہرہ سے فلسفہ اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ڈاکٹریٹ کیا۔متعدد سرکاری عہدوں پر فائز رہے،ان میں نمایاں ترین جنرل ڈائریکٹر مغربی ریجن ٹیلی کمیونی کیشنز تبوک اور ڈپٹی اسسٹنٹ گورنر مکہ مکرمہ ہیں۔
[1] رجال من مکۃ المکرمۃ العاصمۃ المقدسۃ،3/ 188تا215

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن