دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tazkira e Shaikh Hassan Bin Sadqa Dahlan Makki رحمۃُ اللہ علیہ | تذکرہ شیخ حسن بن صدقہ دحلان مکی رحمۃُ اللہ علیہ

book_icon
تذکرہ شیخ حسن بن صدقہ دحلان مکی رحمۃُ اللہ علیہ
            
مشرقی جاوا میں داخل ہوئے،یہاں بانیِ نہضۃ العلماء شیخ ہاشم اشعری،شیخ حاجی محفوظ حاجینی جوانوی اور قاری اروانی قدسی سے کتب پڑھیں۔ بیماری کی وجہ سے 1346ھ میں انہیں گھر آنا پڑا۔یہ شوال 1350ھ مہد مبارَک، موضع ترمس،فاشیتان،مشرقی جاوا میں تشریف لے گئے۔یہاں ان کا قیام چار سال دو ماہ رہا۔ یہاں استاذُ العلماءشیخ محفوظ بن عبدُ اللہ تَرمسی کے سگے بھائی شیخ محمد دمیاطی بن عبدُ اللہ ترمسی سے خوب استفادہ کیا اور مرویات و اسانید کی اجازات لے کر ذو الحجہ 1355ھ کو فارغ التحصیل ہوئے۔ انہوں نے بیعت سلسلۂ شطاریہ میں 21 شعبان المکرم 1380ھ کو شیخ ابو رضوان احمد کوکب شطاری سے کی۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد انہوں نے درس و تدریس کا آغاز مدرسۂ ابتدائیہ مفتاح الاطفال سے کیا۔ان کی شب و روز کی محنت سے اس میں طلبہ کا اضافہ ہوتا گیا اور اسے 22 ذو الحجہ 1369ھ کو مفتاح العلوم بنا دیا گیا۔1370ھ میں ان کے آبائی گاؤں سَریریجو، تحصیل کالی ونگو،ضلع قندال،وسطی جاوا میں مدرسۂ ابتدائیہ اسلامیہ بستان الناشئین کا آغاز ہوا تو یہ اس کے امینِ ادارہ بنائے گئے۔یہ 1972 سے 1977ء تک نہضۃ العلماء کالی ونگو،ضلع قندال کے رئیسِ شوریٰ رہے۔ انہوں نے 30سے زائد کتب،مثلاً: منحۃ الحنان فی ترجمۃ ابنِ عبدِ المنان، الروائخ الوردیۃ علیٰ منظومۃ الخصائص الحمدیہ،شرح منظومۃ السجاعی فی الاستعارات،

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن