دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tazkira e Jaanisheen e Ameer e Ahle Sunnat | تذکرہ جانشین امیر اہلسنت - قسط اول

book_icon
تذکرہ جانشین امیر اہلسنت - قسط اول

کہ یہ حدیث میرے علم میں نہیں ہے ، یا میں نے نہیں پڑھی ۔( تذکرہ محدث اعظم پاکستان، ۲/ ۳۲۳ بتغیر)٭قرآن وحدیث اور کتب دینی کے بارے میں یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہاں پڑی ہیں بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ وہاں رکھی ہیں ۔( تذکرہ محدث اعظم پاکستان، ۲/۴۳۸)٭بیان ٹھوس کریں، جو مسئلہ بیان کریں اس کا ثبوت تحقیقاً یا الزاماً آپ کے پاس ہو، آپ ہوں اور کتابوں کا مطالعہ۔٭جس قدر علم میں توجہ کریں گے اتنا ہی ترقی و عروج حاصل کریں گے ۔٭آپ دین کے مبلغ اور ترجمان ہیں آپ کا کردار بے داغ ہوناچاہیے ٭علم اور علما کے وقار کو ہمیشہ مدِّ نظر رکھیں کوئی ایسا کام نہ کریں کہ علما کا وقار مجروح ہو۔٭علمِ دین کو دنیا حاصل کرنےکا ذریعہ ہرگز نہ بنائیں اگر بنایاتو نقصان اٹھائیں گے۔٭علمائے کرام ہمیشہ لباس اُجلا اور عمدہ  واعلیٰ پہنیں نیز اس کی شرعی حیثیت کا خیال بھی ضروری ہے ۔٭عمدہ جوتا استعمال کریں تاکہ دنیاداروں کی نگاہ عالم کے جوتوں  پر رہے ۔ ٭نمازیوں سے اخلاق سے پیش آئیں ۔ جو سنی دھوکے میں ہیں اِن کی اصلاح جاری رکھیں ۔ ٭دین کی خدمت ، دین کے لئے کریں لالچ نہ کریں ۔اگر ایک جگہ سے خدمت کم ہوگی تو دوسری جگہ سے کسر پوری ہوجائے گی۔( تذکرہ محدث اعظم پاکستان، ۲/ ۴۳۸)٭ایک مرتبہ ایک صاحب سے فرمایا : میں اپنوں سے الجھ کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا اتنا وقت میں  تبلیغ دین اور بد مذہبوں کی تردید میں صرف کروں گا ۔( تذکرہ محدث اعظم پاکستان، ۲/ ۴۳۸ تا ۴۳۹ملتقطاً)

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن