30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
( اَللّٰھُمَّ )(رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا(۷۴))(پ:19 الفرقان :74)
ترجَمۂ کنز العرفان : اے ہمارے رب! ہماری بیویوں اور ہماری اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمااور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔(1)
شوگر کا روحانی علاج
(وَ قُلْ رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَ جَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا(۸۰)) (2)
روزانہ صبح و شام اوپر دی ہوئی آیتِ مبارَکہ تین بار)اول آخرایک بار دُرود شریف( پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیجئے۔ ان شاء اللہ الکریم شوگر سے نَجات ملے گی۔(3)
اپنے روحانی مسائل کے حل اور تعویذات وغیرہ کے لئے دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے بستوں پر تشریف لائیے۔
اپنے قریبی بستے کے ایڈریس کی معلومات یا شعبے سے متعلّق تجاویز وشکایات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کیجئے:0315-1261292
[1] مسائل القرآن،ص290مخلصا،رومی پبلیکیشنز لاہور
[2] ... ترجَمۂ کنز العرفان :اور اے حبیب! یوں عرض کرو کہ اے میرے رب مجھے پسندیدہ طریقے سے داخل فرما اور مجھے پسندیدہ طریقے سے نکال دے اور میرے لئے اپنی طرف سے مددگار قوت بنادے۔ (پ15بنی اسرائیل80)
[3] ... مدَنی پنج سورہ، ص 244 بتغیرٍ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع