دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tauba Par Istiqamat Ka Tareeqa | توبہ پراستقامت کا طریقہ

book_icon
توبہ پراستقامت کا طریقہ

سے لیکر نِصفُ النَّہار شَرعی سے پہلے تک نیت کرنے کی گنجائش ہے اور دِن میں نیت کرتے وقت یہی نیت ہو کہ میں صبح صادق سے روزہ دار ہوں۔ ([1])

٭٭٭٭

پہلے تولو بعد میں بولو

          عبدُ اللہ بِن مُعاوِیہ بن جعفر کہتے ہیں: (۱)اے انسان!کبھی کوئی بات مَت کر کیونکہ تو نہیں جانتا کہ کون سی بات تجھے عیب دار کر دے (۲)خاموشی کو مَضبوطی سے تھام لے کیونکہ خاموشی میں بڑی حکمت ہے اور اگر بولنا ہی ہو تو پہلے تول پھر بول(۳)جب لوگ ایسی بحث میں لگ جائیں جس سے تجھے کوئی سروکار (یعنی تعلُّق)نہ ہو تو کنارہ کر لے (یعنی وہاں سے ہٹ جا)۔

(حُسْنُ السَّمْت  فِی الصَّمْت، ص۴۸، رقم: ۱۱۷ دار الکتب العلمیة بیروت)



[1]    بہار شریعت، ۱ / ۹۶۸، حصہ: ۵ ماخوذاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن