موت میت سے واسطہ پڑھتا ہےمگر اکثریت کو اسکے شرعی احکام کا علم نہیں ہے تبلیغ ِقرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلسِ المدینۃ العلمیہ کی کتاب تجہیزو تکفین کا طریقہ اس کتاب میں نزع سے لے کر تدفین تک کےمراحل اور سیکھنےکے لئے بہترین مواد موجود ہے مطالعہ کیجئے اور برکات حاصل کیجئے۔
Publisher
Maktaba-tul-Madina
Publication date
Jun 4, 2016
Last Update date
Nov 28, 2020
Author
Al Madina-tul-Ilmiyah
Total Pages
396
ISBN No
Not Availabe
Category