30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تحریراتِ عطّار (اراکین ِمرکزی مجلسِ شوریٰ کےنام)
پہلے اِسے پڑھیں
اللہ پاک کی رحمت اوراُس کے پیارے پیارےا ٓخِری نبی، مکّی مَدَنی ،محّمدِ عَرَبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے فیضان ِ کرم سے عشق ِرسول کے جام بھر بھر کے پلانے والی ،صحابہ و اہلِ بیت علیہمُ الرّضوان کا ادب و اِحْتِرام سکھانے والی،نہ صرف نیکیوں کا راستہ بتانے والی بلکہ راہِ سنّت پر چلانے والی، اولیائے کرام کی محبّت دلوں میں بڑھانےوالی، عاشقان ِرسول کی سنّتوں بھری دینی تنظیم ’’دعوتِ اسلامی ‘‘1981 کو مَعرِضِ وُجود میں آئی ۔
بانی ِدعوتِ اسلامی ،امیر ِاہلِ سنّت،حضرتِ علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ شروع شروع میں چند اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے جذبے سے سرشار ہوکر گلی گلی، محلّے محلّے، قَریہ قَریہ اور پھرشہر شہر سفر کرتے اور سنّتِ مصطفےٰ کا پیغام عام کرتے :
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب ِمنزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
اَلحمدُ لِلّٰہ ! دینِ مَتین کی خدمت اور قرآن و سنّت کے فیضان کو عام کرنے کا 1981 سے شروع ہونے والا سلسلہ شب و روز جاری رہا جو پاکستان کے مشہور شہر کراچی سے اندرونِ سندھ ،پھر پنجاب ،کے پی کے (یعنی خیبرپختونخواہ) اوربلوچستان سے ہوتاہوا پاکستان سے باہرہندوستان ،یو کے ،یورپ،امریکہ ،افریقہ ،کینیڈا ،ملیشیا اور انڈونیشیا سمیت دنیا کے کئی مَمالِک تک پہنچ چکا ہے ۔
امیر ِاہل ِسنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی دور اندیشی پر لاکھوں سلام ،آپ نے کئی حکمتوں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع