دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

” سُوْرَۃُ الَّیْل“سے حاصل ہونے والی 02 خوبصورت باتیں

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            
بعد وفات پا کر حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )کے ساتھ دفن ہونے والے ہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص889) (2) صُوفِیائے کِرام( رحمۃُ اللہ علیہم ) فرماتے ہیں : جو وقت رب کی یاد میں گُزرے، وہ دن ہے، جو غفلت میں کٹے وہ رات۔(تفسیر نور العرفان،ص714) (3) نفس کے لاکھوں عُیُوب ہیں مگر وہ سب تین قِسم کے ہیں: بدعَقِیْدگی، بدعملی، غَفْلت ، ان سب عُیُوب سےنفس کو ستھرا کرے، ستھرا رکھے۔ بدعقیدگیوں سے صفائی اچھے عقائد سے حاصل ہوتی ہے، بدعملیوں سے صفائی توبہ اور نیک اعمال سے ، غفلت سے صفائی اپنے گناہوں کے یاد رکھنے، قُبُور کی زیارت اور صالحین کی صُحْبت سے نصیب ہوتی ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص889)

” سُوْرَۃُ الَّیْل“سے حاصل ہونے والی 02 خوبصورت باتیں

(1)اپنے(آپ) کوحضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے بے نیاز جاننا اُمَیّہ بِن خَلف (غیرمسلم) کا طریقہ ہے اور اپنے کو ہمیشہ حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )کا مُحتاج جاننا سنّتِ صدیقی ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص890) (2) راہِ خدا میں چیز گِراں خریدنا خسارہ نہیں نَفْعَ ہی نَفْعَ ہے۔(تفسیر نور العرفان،ص891)

” سُوْرَۃُ الضُّحٰی“ سے حاصل ہونے والی 05 خوبصورت باتیں

(1)مُوسیٰ علیہ السّلام کی فرعون کو پہلی تَبْلِیْغ، جادوگروں پر فتح، فرعون سے نجات، نیز حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )کو عطائے نبوت چاشت کے وقت ہوئی۔ (تفسیر نور العرفان،ص716) (2) وہ مُرِید یا شاگرد یا بیٹا سَعِیْد(یعنی سعادت مند) ہے جس کا مال پیر، استاد، باپ پر خرچ ہو۔ (تفسیر نور العرفان،ص892)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن