دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 77 Madani Phool (Qist-9) | تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)

” سُوْرَۃُ الْفَجْر“ سے حاصل ہونے والی 06 خوبصورت باتیں

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 77 مدنی پھول (قسط:9)
            

” سُوْرَۃُ الْفَجْر“ سے حاصل ہونے والی 06 خوبصورت باتیں

(1) انسان کی غفلت ”رات“ہے جو خود اپنے نفسِ اَمَّارہ کی اَصلی حالت ہے اور مُتوجّہ اِلیٰ اللہ ہونا ”دن“ہےجو مدینے کے سورج (یعنی نبیِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )کی توجّہ سے ہوتا ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص885) (2) شَدّاد تمام روئے زمین کا بادشاہ تھا، اس نے عَدْن کے قریب جنّت بنائی جو تین سو برس میں تیار ہوئی، شَدّاد کی عمر نو سو برس ہوئی۔ (تفسیر نور العرفان،ص885) (3)کھانے کی خیرات دیگر صدقات سے بہتر ہے کہ اس سے جان بچتی ہے، حتّی کہ جانوروں کو کِھلانا بھی ثواب ہے۔ (تفسیر نور العرفان،ص713) (4) مِیراث کی غلط تقسیم ،لڑکیوں کو محروم کرنا کُفّار کا طریقہ ہے اور سخت عذاب کا باعث (ہے۔) اس سے وہ مسلمان عبرت پکڑیں جو لڑکیوں کو میراث دیتے گھبراتے ہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص713) (5) مال کی مَحبّت بُری نہیں، بلکہ بہت گہری مَحبّت بُری ہے، گہری مَحبّت کی تین صورتیں ہیں: (1)مال خرچ نہ کرے، جمع کرکے چھوڑ جائے (2)سوتے جاگتے مال حاصل کرنے کی فکر میں رہے، آخِرت سے بےپَروا، اللہ و رسول سے غافل ہوجائے (3)ہر حلال و حرام ذریعے سے مال حاصل کرے۔خیال رہے! مال کی مَحبّت حد کے اندر جائزہے، حد سے زیادہ بُری، مگر اللہ و رسول کی مَحبّت حد میں جائز، حد سے زیادہ بہت ہی اعلیٰ بلکہ اس کی کوئی حد ہی نہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص713) (6) ”نفسِ مُطْمَئِنّہ “وہ ہے جو بغیر دیدارِ یار صبر نہ کرسکے۔بعض نے فرمایا: مُطْمَئِنَّہ وہ جو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن